BA English short stories Take Pity Multi Answers

 Take Pity (Bernard Malamud)

The story “Take Pity” shows us the heroic struggle of a polish woman Eva who faces the difficulties and hardships bravely. She is a woman of strong determination and never loses heart in trouble. That is why; she refuses to accept all type of help in form of charity after the death of her husband. Her husband excel kalish a polish refugee has to work hard in America to run his business. But hard work affects his health and he dies. He has a wife Eva and two daughters Fega and Surale. Now Eva if left alone in the world with her two daughters. But he leaves one thousand dollar insurance. Eva tries to run the business of her husband again with the money of insurance but fails badly.

Her husband’s friend Rosen (a coffee salesman) advises her to run away from the place, but she refuses to do so. Then he offers her to marry him as he is a rich man and is able to support her family in every way. But she refuses to accept his offer as he is an old man and has only one kidney. Now Rosen tries to help her family in different ways but fails. This shows that Eva is a woman of strong will power. But when Eva is not able to remove the hunger of her daughters, she goes to Rosen for help. But Rosen refuses to meet her this time and says,, whore ,bastard, bitch, he shouts at her. Go away from her go home to your children.

کہانی"Take pity" پولینڈ کی ایک خاتون ایوا (Eva) کی بہادرانہ جدوجہد کو دکھاتی ہے، جو بہادری سے اپنی مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرتی ہے۔ وہ ایک مضوبط قوت ارادی کی خاتون ہوتی ہے اور کبھی بھی مشکل میں ہمت نہیں ہارتی ہے۔ اس لیے وہ اپنی شوہر کی موت کے بعد خیرات کی شکل میں ہر طرح کی مدد قبول کرنے سے انکار کر دیتی ہے۔ اس کا شوہر ایکسل کیلش (پولینڈ کا مہاجر) کو اپنا کاروبار چلانے کے لیے امریکہ میں سخت محنت کرنا پڑتی ہے۔ لیکن سخت محنت اس کی صحت کو متاثر کرتی ہے اور وہ اس دنیا سے چلا جاتا ہے۔ وہ ایک بیوی ایوا، اور دو بیٹیاں Figa and Surale رکھتا ہے۔ اب ایوا اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ اس دنیا میں تنہا رہ جاتی ہے۔ لیکن وہ ایک ہزار ڈالر انشورنس چھوڑ جاتا ہے۔ انشورنس کے پیسوں کے ساتھ وہ اپنے شوہر کے کاروبار کو چلانے کی کوشش کرتی ہے لیکن وہ ناکام ہو جاتی ہے۔

اس کے  شوہر کا دوست روسن  (Rosen)(ایک کافی بیچنے والا) اُسےنصیحت کرتا ہے کہ وہ اس جگہ سےبھاگ جائے۔لیکن وہ ایسا کرنےسےانکار کردیتی ہے۔پھر وہ اُسے پیشکش کرتا ہے وہ اس سے شادی کرلےکیونکہ وہ ایک امیر آدمی ہے اور ہر طرح سے اس کے خاندان کی سپورٹ کرسکتا ہے۔لیکن وہ اس کی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کر دیتی ہے۔کیونکہ وہ ایک بوڑھا آدمی ہوتا ہے اور صرف ایک گردہ رکھتا ہے۔اب روسن مختلف طریقوں سے اس کے خاندان کی مدد کرنے کی کو شش کرتا ہے۔ لیکن وہ ناکام ہوجاتا ہے۔یہ چیزظاہرکرتی ہے کہ ایوایک مظبوط قوت ارادی کی خاتون ہوتی ہے۔لیکن جب ایوااپنی بیٹیوں کی بھوک کو مٹانے کے قابل نہیں ہوتی تو وہ مدد کے لیے روسن کے پاس جاتی ہے۔لیکن اس مرتبہ روسن اس سے انکار کردیتاہے اور کہتاہے۔bastard ,bitch،کہہ کر وہ اس پر چلاتا ہے اور کہتاہے کہ وہ یہاں سےگھر اپنے بچوں کے پاس چلی جائے۔




Post a Comment

0 Comments