BA English short stories Rappaccini’s daughter multi answer

 

Rappaccini’s daughter

Rappaccini’s daughter is an imaginative story. Rappaccini’s is a famous scientist of herbs and plants. He has craze to grow poisonous plants in his garden. He is a selfish and greedy person. He does not use his scientific knowledge for the welfare of humanity. That’s why he wants to make his only daughter Beatrice fatal to others so that he may produce a separate generation after the marriage of Giovanni and Beatrice. She looks after the poisonous plants and inhales the poisonous effect of the plants. As a result she also becomes poisonous like the plants.

Giovanni a student falls in love with her by chance. Beatrice also likes him and loves him. One day Giovanni finds that the flowers which he throws at her feet wither away when she brings them close to her breast. He also observes from his window that an insect dies at once when a drop of juice from some poisonous plants falls on its head. He is afraid of seeing these horrible scenes. Therefore he begins to hate her after the advice of Professor Baglioni his father friend, who is aware of the evils plans of Dr. Rappaccini’s. Beatrice also assures him of her innocence by taking anti dote which causes her death. During her death she tells to his father. “I would rather have been loved not feared” This shows that Rappaccini’s wants to change the rule of nature and is deprived of his only daughter. If he had worked for the betterment of humanity, he would not have faced such tragedy.

"ڈاکٹر ریپا چینی کی بیٹی" ایک خیالی کہانی ہے۔ ڈاکٹر ریپا چینی پودوں اور جڑی بوٹیوں کا ایک مشہور سائنسدان ہوتا ہے۔ وہ اپنے باغ میں زہریلے پودے اگانے کا جنون رکھتا ہے۔ وہ لالچی اور خود غرض ہوتا ہے۔ وہ انسانیت کی فلاح بہود کے لیے اپنا علم استعمال نہیں کرتا۔ اس لیے وہ اپنی اکلوتی بیٹی بیٹرس کو دوسروں کے لیے مہلک بناتا ہے، تاکہ وہ گیوانی اور بیٹرس کی شادی کے بعد ایک علیحدہ نسل پیدا کر سکے۔ اس کی بیٹی بیٹرس زہریلے پودوں کی حفاظت کرتی ہے اور پودوں کے زہریلے اثر کو سانس کے ذریعے اپنے اندر لے جاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں وہ بھی ان پودوں کی طرح زہریلی بن جاتی ہے۔

گیوانی ایک طالب علم کو اچانک اس محبت ہو جاتی ہے۔ بیٹرس بھی اسے پسند کرتی ہے اور اس سے پیار کرتی ہے۔ ایک دن گیوانی دیکھتا ہے کہ وہ پھول جو اس کے قدموں میں پھینکتا ہے اس وقت مرجھا جاتے ہیں جب وہ انھیں اپنے سینے کے قریب لاتی ہے۔ وہ یہ خوفناک منظر دیکھ کر خوفزدہ ہو جاتا ہے۔ جب وہ اپنی کھڑکی سے مشاہدہ کرتا ہے کہ ایک ڈاکٹر فورًا مر جاتا ہے، جب کسی زہریلے پودے سے جوس کا ایک قطرہ اس کے سر پر گرتا ہے۔ پرفیسر باگلیانی (اس کے باپ کا دوست) کی نصیحت کے بعد جو ڈاکٹر ریپا چینی کے بُرے منصوبوں سے آگاہ ہوتا ہے۔ اس لیے وہ بیٹرس سے نفرت کرنا شروع کر دیتا ہے۔ بیٹرس زہر کش دوا پی کر جو اس کی موت کا سبب بنتی ہے، اسے اپنی معصومیت کا یقین دلاتی ہے۔ اپنی موت کے بعد وہ اپنے باپ سے کہتی ہے "کاش مجھ سے محبت کی گئی ہوتی مجھ سے خوف نہ کھایا گیا ہوتا" یہ چیز ظاہر کرتی ہے کہ ریپا چینی قدرت کے قانون کو بدلنا چاہتا ہے۔ وہ اپنی اکلوتی بیٹی بیٹرس سے محروم ہو جاتا ہے "اگر وہ انسانیت کی بہتری کےلیے کام کرتا تو اسے اس سانحہ کا سامنا نہ کرنا پڑتا"




Post a Comment

0 Comments