BA English short stories Breakfast multi answers

 Breakfast

The writer, Johan Steinbeck,, has written this story “breakfast” in a very beautiful way. This story deals with the innocent and pleasure of the members of a poor family. This family consists of four members an old man, a young man, a woman and a little baby. They are poor cotton pickers but they lead a very happy life because they are not against any system or any person. They do not try to earn by unfair means.

Although they have twelve days work in their hand, yet they are satisfied and thank God. The old man takes his breakfast and thanks God. He says, God almighty, it’s good. We have been eating food for twelve days.

The woman of the poor family is also very obedient and simple. She prepares breakfast carrying her baby in her moved hand. When the writer comes to them at the breakfast, they welcome him and serve him the same thing as they themselves eat. They do not cry for their poverty before him. It is the main reason that the writer always remembers them for their simplicity.

مصنف "Johan Steinbeck" نے اس کہانی "ناشتہ" کو ایک خوبصورت انداز میں لکھا ہے۔ یہ کہانی ایک غریب خاندان کے آراکین کی معصومیت اور خوشیوں کی ظاہر کرتی ہے۔ یہ خاندان چار آراکین پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک بوڑھا آدمی، ایک نوجوان آدمی، ایک عورت اور ایک چھوٹا بچہ۔ وہ غریب کپاس چننے والے ہوتے ہیں۔ وہ خوش و خرم زندگی گزارتے ہیں۔ کیونکہ وہ کسی نظام یا شخص کے خلاف نہیں ہوتے ہیں۔ وہ سادہ اور مطمئن ہوتے ہیں۔ وہ کسی نا جائز ذریعے سے آمدنی بڑھانے کی کوشش نہیں کرتے ہیں۔

اگرچہ وہ اپنے پاس بارہ دن کا کام رکھتے ہیں۔ پھر بھی وہ مطمئن ہوتے ہیں اور خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔ بوڑھا آدمی ناشتا کرتا ہے اور خدا کا شکر ادا کرتا ہے۔ اور کہتا ہے کہ "خدا سب سے بڑا ہے، یہ اچھی بات ہے کہ ہم بارہ دن سے اچھا کھا رہے ہیں"

اس غریب خاندان کی عورت  بھی سادہ اور فرمانبردار ہوتی ہے۔ وہ اپنے مڑے ہوئے بازو میں بچہ اٹھائے ، ناشتہ تیار کرتی ہے۔ جب مصنف ناشتے کے وقت  ان کے پاس آتا ہے تو وہ اس کا استقبال کرتے ہیں اور وہی چیزیں پیش کرتے ہیں، جو وہ خود کھا رہے ہوتے ہیں۔ وہ اس کے سامنے غربت کا رونا نہیں روتے ہیں۔ یہی وجہ ہوتی ہے کہ مصنف ہمیشہ ان کی سادگی کو یاد رکھتا ہے






Post a Comment

0 Comments