BA English Modern Essay My Grand Father multi answers

 My Grand Father (W.B Yeats)

This is essay “ My Grand Father” deals with the writers memories about his grandfather. The writer often spent his summer vacation with his maternal grandparents. The name of his grandfather was William Pollex fen.

یہ مضمون "My Grand Father" مصنف کی اس کے نانا کے بارے میں یاداشت کو تازہ کرتا ہے۔ مصنف اکثر اپنی گرمیوں کی چھٹیاں اپنے نانا نانی کے ساتھ گزارتا تھا۔ اس کے نانا کا نام William Pollex fen تھا۔

His grandfather had a grand personality. Although, the attitude of his grandfather was not hard with him, yet he was always afraid of him. It was custom in his family to fear and admire him. He was a man of few words. He had won the freedom of some Spanish city. He was great traveler. He had visited many parts of the world. He had collected strange and novel things from different parts of the world.

اس کے نانا ایک شاندار شخصیت رکھتے تھے۔ اگرچہ اس کے نانا کا رویہ اس کے ساتھ سخت نہ تھا پھر بھی وہ ہمیشہ ان سے خوفزدہ ہوتا تھا۔ اس سے خوف کھانا، اس کی تعریف کرنا اس کے خاندان میں روایت تھی۔ وہ ایک کم گو آدمی تھا۔ وہ کسی ہسپانوی شہر کی آزادی حاصل کر چکا تھا۔ وہ ایک بہت بڑا سیاہ تھا۔ وہ دنیا کے بہت سے حصوں کی سیر کر چکا تھا۔ وہ دنیا کے مختلف حصوں سے عجیب اور انوکھی چیزیں اکٹھی کر چکا تھا۔

He was an energetic and strong person. He was a sailor by profession. He did not order a thing which he could not do himself. He was a strict man. He had maintained discipline in his house. He believed in killing a thief instead of going to court but his wife was a kind hearted woman. Her attitude towards other very soft.

وہ ایک توانا اور مضبوط آدمی تھا ۔ پیشے کے لحاظ سے وہ ملاح تھا۔ وہ اس چیز کا حکم نہیں دیتا تھا، جس کو وہ خود نہیں کر سکتا تھا۔ وہ ایک سخت آدمی تھا۔ وہ اپنے گھر میں نظم و ضبط قائم کر چکا تھا۔ وہ عدالت میں جانے کی بجائے چور کو مارنے پر یقین رکھتا تھا، لیکن اس کی بیوی ایک رحم دل عورت تھی۔ اس کا دوسروں کے ساتھ رویہ بہت نرم تھا۔






Post a Comment

0 Comments